اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں مندی

پیر 16 اکتوبر 2006 18:04

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین16اکتوبر2006) اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی رہی۔ مجموعی طور پر 130 کمپنیوں کا کاروبار ہوا 53 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 77 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ جبکہ ای ایس ای ٹین انڈکس میں 3.62 پوائنٹس کی کمی ہوئی جو مارکیٹ کے اختتام پر 2741.40 رہی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز پاکستان پیٹرولیم 32100 حصص کے ساتھ، پاکستان پی ٹی اے 25000 حصص کے ساتھ اور او جی ڈی سی ایل 17000 حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں۔

گزشتہ روز مارکیٹ میں کل 101200 حصص کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے 106600 حصص کے مقابلے میں 5400 حصص کم رہا۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ یونائیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 8.00 پیسے بڑھ گئی۔ جبکہ سب سے زیادہ کمی حنیف حبیب سیکرٹریٹ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 11.00 پیسے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..