انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی پاکستان میں 2.9ارب ڈالر کی مارکیٹ ہے، راجہ عامر اقبال

قومی اور بین الاقوامی کمپنیوںکے مرکزی دفاترراولپنڈی اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے جڑواں شہر وں میں آ ئی سی ٹی کا 40فیصد کاروبار ہے، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

ہفتہ 4 فروری 2017 23:23

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2017ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر راجہ عامر اقبال نے کہا ہے کہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی( آئی سی ٹی) پاکستان میں 2.9ارب ڈالر کی مارکیٹ ہے جس کا جی ڈی پی میں حصہ1.

(جاری ہے)

1 فیصدہے،قومی اور بین الاقوامی کمپنیوںکے مرکزی دفاترراولپنڈی اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے جڑواں شہر وں میں آ ئی سی ٹی کا 40فیصد کاروبار ہے ،لیکن عدم توجہی کی وجہ سے اس صنعت کو فروغ دینے کی کوئی کوشش نہیں کی جارہی قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ عامر اقبال نے کہا کہ اس شعبے نے گزشتہ 5سال میں 40 فی صد ترقی کی ہے سال 2020تک اس انڈسٹری کو 5ارب ڈالر تک لے جایا جا سکتا ہے ہمارے نوجوان اور پروفیشنلز بھر پور صلاحیت کے حامل ہیں موبائل ایپس، ای کامرس اور ای سروسز تیزی سے ترقی پا رہے ہیں حکومت اس شعبے کی ترقی کے لیے ٹیکسوں کی چھوٹ 2025تک بڑھائے ا نہوں نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اس صنعت کے فروغ کیلئے چیمبرز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آر سی سی آئی آئی سی ٹی ایوارڈز منعقد کروائے ہیں اس سال بھی تیسرے آرسی سی آئی آ ئی سی ٹی ایوارڈز کا انعقاد اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جا رہا ہے جس کا مقصد صنعت میں کارہائے نمایاں سر انجام دینے والی کمپنیوں اور افراد کو ایوارڈز دے کر انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے تا کہ وہ ملکی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کر سکیں قائمہ کمیٹی کے چیئر مین راجہ عمر اقبال نے اجلاس میں بتایا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز ہے اور اس شعبے میں کام کرنے والے افراد جو ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں کی خدمات کو عوامی سطح تک پہنچا کر انکا حوصلہ بڑھانا ہے تا کہ وہ بھر پور طریقے سے اپنا کا م سر انجام دے سکیںاس سے انتہائی اہمیت کی حامل آئی ٹی انڈسٹری کی ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے اس موقع پر نائب صدر عاصم ملک ، مجلس عاملہ کے اراکین اور دیگر ممبران چیمبر بھی موجود تھی

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند