زمبابوے کے 40 لاکھ شہریوں کو خوراک کی فوری ضرورت ہے،ماہرین

اتوار 5 فروری 2017 12:10

ہرارے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2017ء)زمبابوے کے ماہرین نے کہا ہے کہ 40 لاکھ سے زیادہ شہریوں کو خوراک کی فوری امداد کی ضرورت ہے جس کی وجہ 2016 ء کے دوران ملک میں خشک سالی اور پھر شدید بارشوں کے باعث خوراک اور دیگر نقد آور فصلوں کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

کمرشل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 2016 ء زمبابوے کی زرعی پیداوار کیلئے تباہ کن سال ثابت ہوا۔پہلے شدید خشک سالی اور آخر میں سخت بارشوں کے نتیجے میں مکئی سمیت خوراک اور تمباکو جیسی دیگر نقد آور فصلیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پانی کے تیز بہائو کے باعث زرخیز زمین بری طرح متاثر ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ