راولپنڈی چیمبر بزنس کمیونٹی کو بہترین سہولتیں فراہم کر رہاہے،راجہ عامر اقبال

پیر 6 فروری 2017 19:43

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2017ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے ممبر شپ کا اجلاس چیمبر میں منعقد کیا گیا ،اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین فیاض قریشی نے کی جبکہ صدر راولپنڈی چیمبرراجہ عامر اقبال ، سینئر نائب صدر راشد وائیں، نائب صدر عاصم ملک ،اراکینِ مجلس عاملہ اور دیگر ممبران کمیٹی بھی موجود تھے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ عامر اقبال نے کہا کہ ملک میںٹیکس کلچر کے فروغ اور تاجروں کو اس سمت راغب کرنے کے لیے چیمبر بزنس کمیونٹی کو بہترین سہولتیں فراہم کر رہاہے جن میں سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے سہولت ڈیسک کا قیام بھی شامل ہے، اس کے علاوہ جڑواں شہروں کے مشہور ہسپتالوں اور کاروباری مراکز کے ساتھ باہمی سمجھوتے کر رکھے ہیں جن کی رو سے ممبران کو خصوصی رعایت کی پیشکش کی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

ا نہوں نے کہا کہ تاجر تنظیمیں چیمبر کی طاقت ہیں اور چیمبر کی رکنیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ، چیمبر خطے کی تمام کاروباری برادری کی فلاح اور بہتری کے لئے اقدامات اٹھا رہا ہے چیئرمین کمیٹی فیاض قریشی نے کہا کہ خواتین ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کو چیمبر کے بارے میں آگا ہی فراہم کرکے اُنکے کاروبار کو مزید ترقی دی جائے جس سے دیگر خواتین میں بھی عملی طور پر کاروبار کرنے کے رحجان میں اضافہ ہو گا اور چیمبر کی ممبرشپ میں مزید بہتری آئے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد