موٹرسائکلوں کی فروخت میں اضافہ، 7 لاکھ 70 ہزار موٹرسائیکلیں فروخت

بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے کئی مقامی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ بیرونی کمپنیاں بھی پاکستانی مارکیٹ میں کود پڑی ہیں

پیر 13 فروری 2017 18:01

موٹرسائکلوں کی فروخت میں اضافہ، 7 لاکھ 70 ہزار موٹرسائیکلیں فروخت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2017ء) پبلک ٹرانسپورٹ سے تنگ عوام نے صرف سات ماہ میں 9 لاکھ 33 ہزار موٹرسائیکلیں خریدیں۔ فروخت ہونے والی موٹرسائیکلوں کی کم از کم مالیت 38 ارب روپے بنتی ہے۔لمبے انتظار، کم گنجائش، خستہ حال بسوں اور آئے روز کرایوں میں اضافے سے تنگ آکر عوام نے پبلک ٹرانسپورٹ کو خیرباد کہنا شروع کر دیا جس کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک بھر میں موٹرسائیکلوں کی فروخت میں اضافہ۔

(جاری ہے)

نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ اب پاکستان میں کمپنیاں خواتین کے لئے بھی خصوصی موٹرسائیکلیں بنانا شروع کر چکی ہے۔یہی وجہ ہے کہ جولائی سے جنوری کے دوران موٹر سائیکلوں کی فروخت 21 فیصد اضافے سے 9 لاکھ 33 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 7 لاکھ 70 ہزار موٹرسائیکلیں فروخت ہوئیں تھی۔ بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے کئی مقامی کمپنوں کے ساتھ ساتھ بیرونی کمپنیاں بھی پاکستانی مارکیٹ میں کود پڑی ہیں اور خوب منافع کما رہی ہیں۔ایک محتاط اندازے کے مطابق سات ماہ میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کی کم ازکم مالیت 38 ارب روپے بنتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد