کپاس کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ،100 روپے اضافے سے 7100 روپے فی من تک پہنچ گئی

منگل 14 فروری 2017 20:18

کپاس کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ،100 روپے اضافے سے 7100 روپے فی من تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2017ء)مقامی ٹیکسٹائل اور اسپننگ ملز کی جانب سے اعلی کوالٹی کی روئی میں خریداری بڑھنے اور طلب سے کم پیداوار کے باعث کپاس کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے،اعلی کوالٹی کی کپاس کی قیمت 100 روپے اضافے سے 7100 روپے فی من تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق عالمی منڈی میں کپاس کی قیمتوں میں اضافے اور بھارت کے جانب سے کاٹن برآمدات کے آرڈر منسوخ ہونے سے مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے 15 اپریل سے قبل کپاس کی کاشت پر پابندی اور دفعہ 144 کا نفاذ اچھا اقدام ہے جس کی بدولت آئندہ سیزن میں اچھی کپاس کی کاشت متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی