پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس میں 197.72پوائنٹس کی کمی سے 49767.91 پوائنٹس پر بند

منگل 14 فروری 2017 22:57

پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس میں 197.72پوائنٹس کی کمی سے 49767.91 پوائنٹس پر بند
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو کاروبارحصص اتارچڑھائو کے بعد مندی کا شکار ہو گیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 50 ہزار پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 49900 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر کر 49700 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک ماہرین کے مطابق مارکیٹ 50 ہزار پوائنٹس کی سطح پر تکنیکی کریکشن کا شکار ہے۔

منگل کو کاروبارکے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں197.72پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس49965.63پوائنٹس سے کم ہوکر49767.91پوائنٹس پرآگیااسی طرح95.11پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس26936.54پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس33744.45پوائنٹس سے گھٹ کر33555.06پوائنٹس پربندہوا۔منگل کے روزمارکیٹ کے سرمائے میں55ارب8کروڑ39لاکھ76ہزار120روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم98کھرب77ارب98کروڑ56لاکھ78ہزار409روپے سے کم ہوکر98کھرب22ارب90کروڑ17لاکھ2ہزار289روپے رہ گیا۔

(جاری ہے)

منگل کومارکیٹ میں35کروڑ30لاکھ66ہزار حصص کے سودے ہوئے اور ٹریڈنگ ویلیو17ارب روپے تک محدودرہی جبکہ پیرکے روز36کروڑ24لاکھ7ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو18ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کے روزمجموعی طور پر 409کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی133کمپنیوںکے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،260میںکمی اور16کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔

کاروبارکے لحاظ سے عائشہ اسٹیل مل4کروڑ8لاکھ،پاورسیمنٹ3کروڑ71لاکھ،کے الیکٹرک لمیٹڈ2کروڑ35لاکھ، دوست اسٹیل لمیٹڈ1کروڑ82لاکھ اورٹی آرجی پاک لمیٹڈ1کروڑ44لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے رفحان میظ کے بھائومیں89روپے اورشیل پاکستان کے بھائو میں29.38روپے کا اضافہ وائیتھ پاک لمیٹڈکے بھائومیں206.65روپے اورسنوفی ایونٹس کے بھائو میں84.11روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب