چینی فضائی کمپنی کی فوجیو سے نیویارک کیلئے نئی براہ راست پرواز

بدھ 15 فروری 2017 15:07

چینی فضائی کمپنی کی فوجیو سے نیویارک کیلئے نئی براہ راست پرواز
فوجیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 فروری2017ء) مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کے دارالخلافہ فوجیو اور نیویارک کے درمیان بدھ کو براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا،پرواز نمبر ایم ایف 849بدھ کو صبح 9:15پر فوجیو سے روانہ ہوئی اور 14.

(جاری ہے)

5 گھنٹے کی پرواز کے بعد نیویارک اترے گی،یہ پرواز ہر پیر،بدھ اور ہفتے کو فوجیو سے روانہ ہوگی،واپسی کی پرواز نیویارک سے مقامی وقت کے مطابق رات 12:55پر روانہ ہوگی،نئے روٹ سے جو شیاء من ایئرلائنز کے زیراستعمال ہے سے فوجیو،بیجنگ،شنگھائی اور گوانگ جویو کے بعد نیویارک کیلئے براہ راست پرواز کرنے والا چین میں چوتھا شہر بن گیا ہے،نیویارک کے علاقے میں فوجیو کے مجموعی طور پر 800000لوگ رہتے ہیں،شیاء من ائیرلائنز شیاء من سٹی سے لاس اینجلس تک جون میں براہ راست پرواز شروع کرے گی،یہ بات ائیرلائن کے چیئرمین چی شانگ لن نے بتائی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد