پنجاب میں مونگ کی فصل نہری اوربارانی علاقوںمیں یکساں طور پر کاشت کی جاسکتی ہے، زرعی ماہرین

بدھ 15 فروری 2017 19:08

پنجاب میں مونگ کی فصل نہری اوربارانی علاقوںمیں یکساں طور پر کاشت کی جاسکتی ہے، زرعی ماہرین
سلانوالی۔15 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2017ء) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مونگ کی فصل کو نہری اوربارانی علاقوںمیں یکساںطورپرکامیابی سے کاشت کیاجاسکتا ہے ،تجربات سے ثابت ہواہے کہ ایک سال میں مونگ کی 2فصلیں ایک موسم بہار اوردوسری موسم گرمامیںآسانی سے حاصل کی جاسکتی ہے، بہاریہ فصل پر خریف کی نسبت کیڑوںاوربیماریوںکاحملہ کم ہو تاہے، مونگ کی فصل کماد کی بہاریہ کا شت اورمونڈھی فصل کے ساتھ مخلو ط کا شت بھی کی جاسکتی ہے ،چاو ل والے علاقوںمیں جہاںگندم یا ربیع کی دوسر ی فصل کا شت نہ ہوسکتی ہواس رقبے پر بہاریہ مونگ کی کا شت زمین ذرخیزی کوبحال کرنے میں اہم کرداراداکرتی ہے، آبپاش علاقوںمیںنیا ب مونگ 2006نیاب مونگ 2011اورازری تھوم 2006جبکہ بارانی علاقوںمیں چکوال ایم 6کا شت کیلئے موزوں ہے، ان اقسام کی پیداوار ی صلاحیت 25من فی ایکڑ تک ہے ،کا شت کیلئے کلر اٹھی اورسیم زد ہ زمین غیر موزوں ہے، مونگ کی فصل کم ذرخیز زمین پر مناسب پیداواردے سکتی ہے ،جس کھیت میں مونگ کی پہلی دفعہ کاشت کی جائے ا س کے بیج کو نائٹرو جن اور فاسفورس کے جراثیمی ٹیکے لگانے سے فصل کا اگائو بہتر ہوتا ہے، مونگ کی کا شت کیلئے موسم بہار میں مارچ کے پہلے ہفتہ سے آخرمارچ تک موزوں وقت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد