ْسندھ ہائی کورٹ بار کا اجلاس ،ملک بھر کے ججز اور وکلاء کی سکیورٹی پر عدم اطمینان کا اظہار

جمعرات 16 فروری 2017 19:34

ْسندھ ہائی کورٹ بار کا اجلاس ،ملک بھر کے ججز اور وکلاء کی سکیورٹی پر عدم اطمینان کا اظہار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2017ء)سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو صدر شہاب سرکی کی صدارت میں سندھ ہائی کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک بھر کے ججز اور وکلاء کی سکیورٹی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔اس موقع پر ایک متفقہ قرارداد بھی پیش کی گئی ۔

(جاری ہے)

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن مصیبت کی اس گھڑی میں شہیدوں کے اہل جانہ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حادثے میں شہید اور زخمی ہونے والے ججز کو فی الفور معاوضہ دیا جائے اورجن لوگوں نے ظالمانہ اور بزدلانہ اقدام کیا ہے ان کو جلد سے جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔اس موقع پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شہاب سرکی نے کہا کہ سندھ بھر کی عدالتوں میں سکیورٹی فراہم کی جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین