پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 10جبکہ سندھ کے 6 اضلاع میں پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی

15فروری تک ملک کی جیننگ فیکٹریوں میں ایک کروڑ6لاکھ 85ہزار254گانٹھ کپاس آئی‘ اعدادوشمار

ہفتہ 18 فروری 2017 21:01

پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 10جبکہ سندھ کے 6 اضلاع میں پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2017ء) پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 10جبکہ سندھ کے 6 اضلاع میں پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے،رواں سال 15 فروری تک گزشتہ سال کے اسی نسبت پنجاب میں کپاس کی پیداوارمیں مجموعی طور پر16.40 فیصد،سندھ میں 0.70فیصد جبکہ بلوچستان میں33.12فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا ۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 21 اضلاع میں سے 10جبکہ سندھ کے 11میں سی6 اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب کے 10اضلاع میں13.83فیصدسے لے کر100فیصدجبکہ سندھ میںپیداوارمیں1.32فیصدسے لے کر15.76فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ۔15فروری2017ء تک ملک کی جیننگ فیکٹریوں میں ایک کروڑ6لاکھ 85ہزار254گانٹھ کپاس آئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9لاکھ98ہزار136گانٹھ زائد ہے ۔ پنجاب کی فیکٹریوں میں 68لاکھ29ہزار312جبکہ سندھ کی فیکٹریوں میں 37لاکھ 85ہزار942گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے ۔15 فروری 2017ء تک فیکٹریوں میں آنے والی کپاس سے ایک کروڑ 6لاکھ 66ہزار163گانٹھ روئی تیارکی گئی۔پاکستان ٹیکسٹائل سیکٹر 15 فروری2017ء تک97لاکھ21ہزار932گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی