اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں تیزی

بدھ 18 اکتوبر 2006 17:15

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین18اکتوبر2006) اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز تیزی رہی۔ مجموعی طور 110 کمپنیوں کا کاروبار ہوا 42 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 68 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ جبہ ای ایس ای ٹین انڈکس میں 88.64 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو مارکیٹ کے اختتام پر 2901.83 رہا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز او جی ڈی سی ایل 316400 حصص کے ساتھ، ایم سی بی بنک 88800 حصص کے ساتھ، نیشنل بنک 56300 حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں۔

گزشتہ روز مارکیٹ میں کل 494300 حصص کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے 370000 حصص کے مقابلے میں 124300 حصص کے کم رہا۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ عارف حبیب کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 24.30 روپے بڑھ گئی جبکہ سب سے زیادہ کمی انڈس موٹرز کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 3.45 پیسے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ