سی پیک کی بدولت پاک چین تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ گئے ہیں ، آسٹریلوی میڈیا

سی پیک دونوں ممالک کا مشترکہ ایجنڈا اور انہوں نے اس پر عملدرآمد کا تہیہ کر رکھا ہے کراچی میں حالیہ کثیر المملکتی بحری مشقیں دفاعی شعبے میں سٹرٹیجک پارٹنر شپ میں اضافے کا آئینہ دار ہیں

جمعہ 24 فروری 2017 16:14

سی پیک کی بدولت پاک چین تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ گئے ہیں ، آسٹریلوی میڈیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) آسٹریلوی میڈیا فنانشل ریویو کے مطابق پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری منصوبے اور مشترکہ فوجی مشقوں کے ذریعے اپنی سٹرٹیجک پارٹنر شپ کو نئی بلندی تک پہنچا دیا ہے ۔جریدے کے مطابق سی پیک ان کا مشترکہ ایجنڈا ہے اور دونوں ممالک نے اس پر عملدرآمد کا تہیہ کر رکھا ہے۔دریں اثنا کراچی کی پاکستانی بندرگاہ نے رائل آسٹریلین نیوی (آسٹریلیا کی شاہی بحریہ ) سمیت 36ممالک کے بحری جہازوں سمیت کثیر المملکتی بحری مشق کی میزبانی انجام دی ہے، یہ دفاعی شعبے میں چین پاکستان سٹرٹیجک پارٹنر شپ کو فروغ دینے کا بھی اقدام ہے، اس فوجی مشق میں بحری تجارتی راستوں کا دفاع کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی ، انتہائی اہم بحیرہ ہند ، بحیرہ عرب کے جنوب میں واقع ہے ، فنانشل ری ویو کی نامہ نگار کرسٹو فر زن جس نے پاک بحریہ کے مہمان کے طورپر امن ۔

(جاری ہے)

17بحری مشقوں کیلئے کراچی کا سفر کیا کے مطابق امن ۔17بحری مشقیں جوہری ہتھیاروں سے لیس اور تیزی سے ترقی کرتی ہوئی پاکستانی بحریہ کیلئے اپنی تازہ ترین خریداریوں کو دکھانے کا ایک موقعہ تھا جن میں چینی ساختہ دو نئے جنگی جہاز بھی شامل ہیں ، معمول کے سلامتی کے خطرے کے علاوہ یہ زبردست اقتصادی اور جغرافیائی و سیاسی چیلنجوں پر غور و خوض کرنے کے لئے بھی ایک موقعہ تھا ، سی پیک ایک بے باک منصوبہ ہے جس کے لئے چین کی طرف سے قرضوں کی صورت میں 56بلین امریکی ڈالر سے زیادہ کی رقم فراہم کی جاتی ہے ، اس سے چین کو پاکستان میں نئی میگا بندر گاہ گوادر تک تجارتی رسائی حاصل ہو جائے گی ، یہ منصوبہ خشکی کے راستے اقتصادی بیلٹ اور بحری روڈ جس میں ساٹھ ممالک آتے ہیں کے ساتھ تجارت و ترقی میں اضافے کے لئے انتہائی مطلوب بیلٹ و روڈ منصوبے کے بڑے چینی تصور کا حصہ ہے ،اس کا شمار کئی اقتصادی تعاون راہداریوں اور بحری اہم پوائنٹس میں ہوتا ہے اور اسے پاکستان بھر میں بھرپور حمایت حاصل ہے۔

پرتھ کی کرٹن یونیورسٹی میں مطالعہ بحیرہ ہند کے پروفیسر ڈینس رملے کا کہنا ہے کہ اگر تعداد بڑھتی گئی تو سی پیک کاشمار دنیا کے انتہائی اہم جغرافیائی ، سیاسی منصوبوں میں ہو سکتا ہے ، بلاشبہ چینی بحیرہ ہند تک رسائی چاہتے ہیں اور کیوں نہ چاہیں اس رسائی تک مسئلہ یہ ہے کہ اس پر اربوں ڈالر خرچ ہوں گے ، اس سے ایسی ریلوے لائن تعمیر کی جائے گی جو بہترین پس منظر میں کم از کم پانچ سال لے گا اور یہ ایسے خطے سے گزرے گا جو کہ انتہائی غیر محفوظ ہے ، سڈنی میں قائم ایک فنڈز مورفک ایسسٹ مینجمنٹ کے منیجر جیک لوون سٹائم جو کہ پاکستان کا اہم سرمایہ کار اور مہمان ہے کے منصوبے کے بارے میں زیادہ بلیغانہ خیالات ہے ،ان کی پیشنگوئی ہے کہ ملک کی اقتصادی نمو آئندہ چند سالوں میں 3-4فیصد سے بڑھ کر 5فیصد ہو جائے گی اور سی پیک کی بدولت اشد ضروری سرمایہ کاری حاصل ہو گی ، باالخصوص ملک کی دیرینہ توانائی قلت کو دور کرنے میں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد