پاک چین اقتصادی راہداری کے ثمرات سامنے آنے لگے

راہداری کے ذریعے پاکستانی سی فوڈ اور دیگر اشیاء چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں زندگی بدل رہی ہیں، فوربز

پیر 27 فروری 2017 17:33

پاک چین اقتصادی راہداری کے ثمرات سامنے آنے لگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) پاک چین اقتصادی راہداری کے ثمرات سامنے آنے لگے،پاکستانی سی فوڈ مصنوعات کی برآمد بڑھنے لگی، بھارت دونوں ملکوں کے بڑھتے تجارتی روابط سے پریشان ہوگیا۔

(جاری ہے)

امریکی جریدے فوربز کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں چینی سرمایہ کاری کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں، راہداری کے ذریعے پاکستانی سی فوڈ اور دیگر اشیائ چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں زندگی بدل رہی ہیں۔

فوربز کے مطابق چینی سرمایہ کاری تجارت سے کہیں آگے ہے، پاکستان کے ذریعے چین روایتی حریف بھارت کے گرد گھیرا تنگ کررہا ہے۔یہ چین کی اسٹرانگ آف پرلز کی حکمت علمی ہے۔دوسری طرف چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ ملے گا۔چین نے پاکستان سے 26 ہزار7 سو ڈالر مالیت کا تقریبا 8ً ٹن سی فوڈ درآمد کیا ہے، چین سالانہ اوسطاً 40 لاکھ ٹن سی فورڈ درآمد کرتاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد