سی پیک سے آموں کی برآمدات کے نئے مواقع پیدا ہونگے، صدر مینگوگروورز ایسوسی ایشن

بدھ 1 مارچ 2017 17:07

سی پیک سے آموں کی برآمدات کے نئے مواقع پیدا ہونگے، صدر مینگوگروورز ایسوسی ایشن
ملتان۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) مینگوگروورز ایسوسی ایشن کے صدر میجر(ر) طارق نے کسانوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے آموں کے باغات پر بھرپورتوجہ دیں کیونکہ پاکستان چین اقتصادی راہداری سے آموں کی برآمدات کیلئے وسیع مواقع پیدا ہونگے،پاکستانی کسانوں اور ایکسپورٹرز کو چین میں آم کی نئی منڈیاں ملیں گی،چین کے مختلف ماہرین جنوبی پنجاب میں آموں کے باغات کادورہ کررہے ہیں،کسانوں کوچاہیے کہ اپنے باغات کوبھرپور انداز میں دیکھ بھال کریں،انہوںنے کہاکہ آموں کے بڑے کسانوں نے اگرچہ آم کی ویلیوایڈیشن کیلئے اپنے باغات میں پراسسنگ پلانٹ لگائے ہوئے ہیں تاہم چھوٹے کسانوں کیلئے اپنے طورپر ویلیو ایڈیشن کرنا مشکل ہے،لہذا انہیں چاہیے کہ وہ اپنا کلسٹر بنا کرویلیو ایڈیشن کریں تاکہ بہتر معاوضہ حاصل کرسکیں۔

(جاری ہے)

میجر(ر)طارق نے بتایا کہ ملتان میں اس وقت 80ہزار ایکڑ پر آموں کے باغات ہیں اور 15ہزارکسان براہ راست آموں کی فصل سے منسلک ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال آموں کی بھرپور پیداوار ہوئی تھی تاہم اس سال شاید پیداوار نسبتاً کم ہو۔انہوں نے بتایا کہ یہ ایک قدرتی امر ہے کہ اگرایک سال فصل بہت زیادہ ہو تواگلے سال فصل عموماً کم ہوتی ہے۔ان کامزید کہناتھا کہ سندھ میں سندھڑی کی پیداواراچھی جارہی ہے ۔امید ہے کہ اس بارکسانوں کواچھا معاوضہ ملے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ