اسٹیٹ بینک نے 43 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے رانچوں پر 10 روپے والے کرنسی نوٹ نہیں دیئے جارہے ہیں، اسٹیٹ بینک کو توقع ہے کہ عید الفطر تک تقریبا 50 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے جائیں گے۔

جمعرات 19 اکتوبر 2006 16:11

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19اکتوبر2006) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 43 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے بعد عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی نئے کرنسی نوٹوں کی طلب میں زبردست اضافہ ہوجاتا ہے کیونکہ عید الفطر پر بچوں کو عیدی نئے نوٹو کی صورت میں دی جاتی ہے، نئے نوٹوں کی طلب میں اضافہ کے ساتھ ہی اسٹیٹ بینک نئے کرنسی نوٹوں کی سپلائی بڑھادیتا ہے، صرف اسٹیٹ بینک کی مخصوص برانچوں پر نئے کرنسی نوٹ دستیاب ہوتے تھے جبکہ اب اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کی برانچوں کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

رواں سال یکم سے 23 رمضان المبارک تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان ن 43 ارب 70 کروڑ روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سب سے زیادہ طلب دس روپ کے کرنسی نوٹوں کی آرہی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک کی مجاز برانچوں کے ذریعے بھی نئے کرنسی نوٹوں کا اجراء بھی کیا جارہا ہے تاہم اسٹیٹ بینک کی 16

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد