کراچی،چھلے لہسن کی قیمت 500روپے فی کلو ہوگئی

جمعرات 2 مارچ 2017 20:54

کراچی،چھلے لہسن کی قیمت 500روپے فی کلو ہوگئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2017ء) کراچی میں لہسن گوشت کے بھائوہو گیا، بازار میں چھلے لہسن کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔لہسن کی نئی فصل آنا شروع ہوگئی ہے جس کے بعد آئندہ چند روز میں قیمتوں میں کمی آنے کا امکان ہے۔کراچی کے بازاروں میں مہینے بھر پہلے چھلا ہوا لہسن 300 سے 350 روپے کلو میں فروخت ہورہا تھا، جو اس وقت 500 روپے تک پہنچ چکا ہے۔

(جاری ہے)

فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی وحید احمد کے مطابق پاکستان چین سے لہسن درآمد کرتا ہے، چین میں لہسن کی فیصل کم ہے جس کی وجہ سے قیمت زیادہ ہے،اس کے علاوہ مقامی فصل آنا شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے لہسن کی درآمد کم ہورہی ہے۔وحید احمد نے امید کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں لہسن کی قیمت معمول پر آجائیگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ