بینکنگ سیکٹر کوسرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے 10کھرب سے زائد رقم کی فراہمی

ہفتہ 4 مارچ 2017 22:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2017ء) مرکزی بینک نے بینکنگ سیکٹر نے سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے سات روز کے لئے 10کھرب روپے سے زائد رقم فراہم کی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے بینکنگ سیکٹر کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 10کھرب 22ارب 45کروڑ روپے فراہم کیے گئے ۔سات روز کے لیے فراہم کی گئی رقم پر مرکزی بینک 5.82فیصد سالانہ کی شرح سے سود وصول کرے گا۔ مارکیٹ میں سرمائے کی مسلسل قلت کے باعث گزشتہ ماہ کے دوران مرکزی بینک نے بینکنگ سیکٹر کو مجموعی طور پر 41 کھرب روپے سے زیادہ کی رقم فراہم کی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد