بین الاقوامی معیار کی حامل سیمنزکمپنی کا پاکستان ریلویز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

منگل 7 مارچ 2017 18:59

بین الاقوامی معیار کی حامل سیمنزکمپنی کا پاکستان ریلویز کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2017ء) بین الاقوامی معیار کی حامل سیمنزکمپنی نے پاکستان ریلویز کے ساتھ لوکوموٹیوز کی مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ کے حوالے سے کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیاہے ۔ چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز محمدجاوید انور سے ڈائریکٹرموبیلیٹی ڈویژن خسروولی اللہ اور ہیڈآف انٹرنیشنل پراجیکٹس (لوکوموٹیوز) مارکس شالوم قیادت میں سیمنز کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی اور ریلوے افسران کے سامنے سیمنز پراڈکٹس کا تعارف پیش کیا۔

سیمنز کے وفد کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلویز اپنے فلیٹ کو ماڈرنائز کررہا ہے ، عالمی سطح پر ادارے میں تعمیروترقی کے عمل کو سراہا جارہا ہے ۔ چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز محمدجاوید انورنے سیمنزکمپنی کی طرف سے پاکستان ریلویز بارے مثبت خیالات کے اظہار پر انکا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

محمدجاوید انور نے کہا کہ پاکستان ریلویز اس منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے رہا ہے کہ بین الاقوامی معیار اور شہرت کی حامل لوکوموٹیومینوفیکچرنگ فرموںکے تعاون سے لوکوموٹیوفیکٹری رسالپور میں دستیاب وسائل اور صلاحیتوں کے بہترین استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔

ملاقات میں طے پایا کہ سیمنز کے انجینئرز کل رسالپور لوکوموٹیوفیکٹری کا دورہ کریں گے۔چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز محمدجاوید انورنے کہا کہ یہ اطمینان اور خوشی کا مقام ہے کہ بین الاقوامی معیا ر اور شہرت کے حامل ادارے پاکستان ریلویز کے ساتھ ملکر کام کرناچاہ رہے اوراس کی ترقی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی