کپاس کو سفید مکھی کے حملہ سے بچانے کیلئے 6رہنما اصول مرتب کرلئے گئے

منگل 7 مارچ 2017 20:08

کپاس کو سفید مکھی کے حملہ سے بچانے کیلئے 6رہنما اصول مرتب کرلئے گئے
ملتان۔7 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2017ء) سفید مکھی ایک نقصان دہ رس چوسنے والاکیڑا ہے جو کہ کپاس کے علاوہ دیگر فصلوں پر بھی حملہ کرتا ہے۔ اس کے حملے سے کپاس کے پتوں کے کنارے اوپر کی طرف مڑ جاتے ہیں، پودے کمزور ہو جاتے ہیں، اس کے خارج کردہ لیس دار مادے سے کپاس کی کوالٹی متاثر ہوتی ہے اور وائرس کی بیماریوں کو پھیلانے کا موجب بنتی ہے۔

محکمہ زراعت نے کپاس کو سفید مکھی کے حملہ سے بچانے کے لیے 6رہنما اصول مرتب کر دئیے ہیں،یہ رہنما اصول ماہرین اور سائنسدانوں کی سفارشات کی روشنی میں مرتب کیے گئے ہیں۔ان اصولوں پر عمل کر کے کسان کپاس کو سفید مکھی کے حملے سے بچا سکتا ہے ۔1:سفید مکھی کے موثر کنٹرول کے لیے اس زرعی دوائی (کیمسٹری )کو کپا س کی فصل پر ہر گز (پہلا اور دوسرا ) اسپرے نہ کریں جس کا اسپرے اسی فارم کی بہاریہ فصلات پر کیا گیا ہو۔

(جاری ہے)

2:جو زرعی دوائی (کیمسٹری )کپاس کے بیج کو کاشت کے وقت لگائی گئی ہو اس کپاس کی فصل پر اس زرعی دوائی (کیمسٹری )کا بھی پہلا اور دوسرا اسپرے ہر گز نہ کریں۔3:ایک زرعی دوائی (کیمسٹری )کو دوبارہ کم از کم چار ہفتہ کے وقفہ سے اسپرے کرسکتے ہیں۔4:جب کپاس کی فصل کا جھنڈ (Canopy)بن جائے تو محلول کو پاور اسپرئیر کے ساتھ بحساب 120لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔5:سفید مکھی کے موثر تدارک کے لیے دوسے زیادہ زرعی ادویات کے مکسچر کو یک بارا اسپرے نہ کریں۔6:سفید مکھی کے موثر کنٹرول کے لیے ترجیحاًً شام کے وقت اسپرے کریںاور نقصان کی معاشی حد چار تا پانچ بالغ یا بچے یا دونوں ملا کر فی پتہ کا تعین باقاعدہ پیسٹ سکائوٹنگ سے کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن