خام تیل کے نرخ میں پہلی مرتبہ50 ڈالر فی بیرل سے کم ہوگئے

جمعہ 10 مارچ 2017 17:34

خام تیل کے نرخ میں پہلی مرتبہ50 ڈالر فی بیرل سے کم ہوگئے
سنگا پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2017ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور تیل منڈی میں نیویارک کے میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ امریکی(ڈبلیو ٹی آئی) کی اپریل کے لئے سپلائی ایک ڈالر کم ہونے کے بعد 49.28 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

(جاری ہے)

لائٹ یو ایس کروڈ کی فی بیرل قیمت دسمبر2016 کے بعد پہلی مرتبہ پچاس ڈالر سے نیچے گئی ہے البتہ برینٹ نارتھ سی (لندن کروڈ)کی اپریل کے لئے سپلائی 35 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.54 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔لائٹ امریکی کروڈکی فی بیرل قیمت میں اس ہفتے میں سات فیصد تک کمی آئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد