پاکستان بڑے جہازوں کی کنٹینر ہینڈلنگ میں اہم سنگ میل حاصل کرکے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل

جمعہ 10 مارچ 2017 17:40

پاکستان بڑے جہازوں کی کنٹینر ہینڈلنگ میں اہم سنگ میل حاصل کرکے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2017ء) پاکستان بڑے جہازوں کی کنٹینر ہینڈلنگ میں اہم سنگ میل حاصل کرکے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے ، ملکی سمندری بندرگاہوں میں ترقی اور توسیع با لخصوص گہرے پانی کے کنٹینر ٹرمینل کی تعمیر کے ساتھ پاکستان نے انتہائی بڑے و گہرے کنٹینر جہازوں کی ہینڈلنگ کی صلاحیت حاصل کرلی ہے جو ترقی یافتہ ممالک میں انتہائی جدید ترین کنٹینر ٹرمینل کی سہولتوں کی سطح کے مساوی ہے۔

اس حوالے سے سائوتھ ایشیائ پاکستان ٹرمینلز (ایس اے پی ٹی) پر 14 میٹر زیر آب جہاز لنگر انداز ہوا،یہ پاکستان میں ایک نیا ریکارڈ ہے جس میں کنٹینر جہاز ہنڈائی لانگ بیچ حال ہی میں ایس اے پی ٹی میں لنگر انداز ہوا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کوئی جہاز زیر آب گہرائی کے ساتھ ملک کی کسی بندرگاہ پر آیا ، اس سے قبل جو کنٹینر جہاز پاکستان آئے وہ پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ پر لنگرانداز ہوئے اور ان کی گہرائی 13 میٹر تھی ، ایس اے پی ٹی حکام نے اس جہاز سے 1227 درآمدی کنٹینرز اتارے اور 1745 برآمدی کنٹینرز پر چڑھائے ،کراچی پورٹ پر جاری ڈریجنگ کی سرگرمیاں تکمیل کے قریب پہنچنے کے ساتھ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ اب سمندر میں زیر آب 15.5 میٹر گہرے جہاز بھی کراچی پورٹ پر ایس اے پی ٹی میں ہینڈل کیا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی