اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر مستحکم

ہفتہ 11 مارچ 2017 19:03

اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر مستحکم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مارچ2017ء)ہفتہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر مستحکم رہی جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںڈالر5پیسے مہنگاہواتاہم اسی مدت میں اوپن مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر30پیسے گھٹ گئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید106.50روپے اور106.70روپے پربرقراررہی جبکہ40پیسے کے اضافے سے یوروکی قیمت خرید113.60روپے سے بڑھ کر113روپے اورقیمت فروخت114.10روپے سے بڑھ کر114.50روپے پرجاپہنچی تاہم برطانوی پائونڈکی قیمت خرید129روپے اورقیمت فروخت130.50روپے پربرقراررہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میںیوروکی قدرمیں25پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجبکہ برطانوی پائونڈکی قدرمیں1.75روپے کی نمایاںکمی دیکھی گئی

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ