بیلا رو س کے وزیر صنعت سے چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ کے ملا قا ت

صنعت ،تجا ر ت ،معیشت ،سا ئنس و ٹیکنا لو جی ،زرا عت اور ڈیری کے شعبو ں میں تعا ون بڑ ھا نے پر اتفا ق

اتوار 12 مارچ 2017 20:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2017ء) بیلا رو س کے وزیر صنعت وٹلی ووک جو بیلا رو س پا کستا ن کمیشن آن ٹریڈ اینڈ اکنا مک کو آپریشن کے بیلا رو س کی جا نب سے کو چیئر مین بھی ہیں کی قیا دت میں سندھ کے دو ر ے پر آئے ہو ئے وفد سے آج صبح چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نے ایس بی آئی کے وفد کے ہمرا ہ ملا قا ت کی ۔اس مو قع پر منعقدہ اجلا س میں بیلا رو س کے ساتھ صنعت ،تجا ر ت ،سا ئنس و ٹیکنا لو جی ،زرا عت اور ڈیری کے شعبو ں میں علا قا ئی اور صوبا ئی سطح پر تعلقا ت میں اضا فے کے مختلف پہلو ئو ں پر غو ر کیا گیا ۔

اجلا س میں اتفا ق کیا گیا کہ دو نو ں جا نب تجا ر تی و معا شی تعا و ن کے لئے خصوصی کمیٹیا ں بنا ئی جا ئیں جو دونو ں ملکو ں کے ما بین تعا ون کے حقیقی نکتو ں کی نشا ندہی کر ے اور اس پر کا م کرے ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں دو نو ں ملکو ں کے ما بین ہو نے والی تجا ر ت میں روا یتی اشیا ء کے ساتھ ساتھ مزید نئی اور غیر روا یتی اشیا ء کو شا مل کر نے کے امکا نا ت ،بینکنگ کے شعبے میں تعا ون ،پاکستانی انڈسٹریز کو بیلا رو س کے ٹیکس فر ی زون اور بیلا رو س کی انٹر پرا ئز کو پا کستا ن کے ٹیکس فری زون میں رسائی ،بیلا رو س اور پا کستا ن کے ما بین تجا رتی وفو د کے تبا دلو ں ،پا کستا ن میں ٹریکٹر اسمبلنگ اور اس کی ٹیکنا لو جی کی منتقلی ،زرا عت ،ڈیری ،آٹو مو با ئل اور فا ر سیو ٹیکل کے شعبو ں میں جو ائنٹ وینچر ،تجا ر تی اور کارو با ری وفو د کے دو رو ں ،زرعی بیج اور زرعی مشینری کے شعبے میں جدت لا نے کے لئے تعا ون کے ساتھ ساتھ تھر میں بیلا رو س کی کمپنیو ں کی کو ئلے کی کا ن کنی میں دلچسپی کے مختلف پہلو ئو ں پر با ت چیت کی گئی اور اس سلسلے میں تعا ون کو فا سٹ ٹریک پر جاری رکھنے پر اتفا ق کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب