سندھ قومی الائنس کا پی پی پی کی حکومت ختم کرکے گورنر راج کا مطالبہ

سندھیوں کی اکثریت مہاجر سندھی اتحاد کی حامی ہے ،پی پی پی حکومت سندھ میں خانہ جنگی کے حالات پیدا کر رہی ہے، چیف آرگنائزرخدا بخش شیخ

اتوار 12 مارچ 2017 20:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2017ء) سندھ قومی الائنس کے چیف آرگنائزر خدا بخش شیخ نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اردو ور سندھی کا جھگڑا اور مہاجروں اور سندھیوں کو لڑانے کا منصوبہ بنا کر پی پی پی آئندہ الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ انہوں نے یہ بات سندھ سماج سنگت کے عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

سندھ سماج سنگت کے صدر الہی بخش سومرو نے تقریب کا انعقاد کیا تھا۔

(جاری ہے)

خدابخش شیخ نے کہا کہ سندھیوں کی اکثریت مہاجر سندھی اتحاد کی حامی ہے لیکن پی پی پی کی حکومت سندھ میں خانہ جنگی کے حالات پیدا کر رہی ہے۔ کہیں یہ بھی را کے ایجنڈے پر تو کام نہیں کر رہے ۔ انہوں نے اردو کو قومی زبان کی حیثیت سے پورے ملک بشمول سندھ میں نافذ کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ سندھی کی اپنی حیثیت ہے مہاجر سندھی سیکھیں اور نفرتوں کا ہر فعل ناکام بنادیں۔ الہی بخش سومرو نے کہا کہ ہم سائیں خدا بخش کی تائید کرتے ہیں۔ سندھ سندھیوں اور مہاجروں کا صوبہ ہے کوٹہ سسٹم ختم اور مہاجروں کو برابری کی بنیاد پر حق ملنا چاہئے۔ کریم خانزادہ، وحید ہکڑو، عبدالحکیم لغاری اور رئیس خانزادو نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی