رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے 8 ماہ کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی فروخت میں 17.63 فیصد کا اضافہ

اتوار 19 مارچ 2017 10:41

رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے 8 ماہ کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی فروخت میں 17.63 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے 8 ماہ کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی فروخت میں 17.63 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور جولائی تا فروری 2016-17ء کے دوران 6 لاکھ 26 ہزار 40 ہنڈا موٹر سائیکلز فروخت کئے گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ہنڈا کمپنی کے تیار کردہ 5 لاکھ 32 ہزار 183 موٹر سائیکلوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اٹلس ہنڈا لمٹیڈ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران ہنڈا موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 93 ہزار 857 یونٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران کمپنی کے تیار کردہ 8 لاکھ 11 ہزار 34 موٹر سائیکلز فروخت کئے گئے تھے جبکہ اس سے گزشتہ مالی سال 2014-15ء کے دوران کمپنی کے تیار کردہ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا حجم 6 لاکھ 53 ہزار 193 یونٹس رہا تھا۔ کمپنی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جنوری 2017ء کے دوران کمپنی نے 86 ہزار 100 موٹر سائیکلز تیار جبکہ 86 ہزار 74 موٹر سائیکلز فروخت کئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین