ْشہر میں’’ڈی ایس ایل‘‘کے تین سٹور وں کا افتتاح ،اداکار معمر رانا اور اداکارہ نور کی شرکت

پیر 20 مارچ 2017 21:02

ْشہر میں’’ڈی ایس ایل‘‘کے تین سٹور وں کا افتتاح ،اداکار معمر رانا اور اداکارہ نور کی شرکت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء)مڈل کلاس فیملیوں کے لئے سلے اور ان سلے ملبوسات، جیولری اور پرسنل کیئر پراڈکٹس کی دنیا کے بڑے نام دین لائف سٹائل (ڈی ایس ایل) نے شہر میں تین بڑے سٹوروں کا افتتاح کردیا۔یہ سٹور لبرٹی مارکیٹ، واپڈا ٹائون اور فورٹریس سٹیڈیم میں کھولے گئے ہیں۔لبرٹی مارکیٹ میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں اداکار معمر رانا اور اداکارہ نور سمیت شو بز کے دیگر جلوہ گر ہوئے اور ڈی ایس ایل سٹور میں آنے والے معززمہمانوں کے ساتھ گھل مل گئے۔

(جاری ہے)

ڈی ایس ایل مینجمنٹ کی انتظامیہ نے بتایا کہ سال رواں کے آخر تک پاکستان کے دیگر شہروں بشمول کراچی ، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں بھی سٹور کھولے جا ئیں گے۔ ڈی ایس ایل کے ڈیزائنروں نے مڈل کلاس فیملیوں کی ضروریات اور ڈیمانڈ کو مدنظر رکھ کر دیدہ زیب ڈیزائن متعارف کروائے ہیں۔دین گروپ لیدر ، ٹیکسٹائل، بینکنگ، پراپرٹی، کیمیکلز، کنسٹرکشن اور تفریحی شعبوں میں وسیع سرمایہ کاری کا حامل گروپ ہے۔ اس کے ملازمین کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ہے ۔ دین گروپ ٹیکسوں کی مد میں خطیر سرمایہ حکومتی خزانے میں جمع کروانے کے ساتھ پورے پاکستان میں ہزاروں افراد کے لئے بہترین روزگار کا ذریعہ بھی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ