مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں 4.31بلین روپے کے سودے

پیر 20 مارچ 2017 23:35

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ(پی ایم ای ایکس)میںگزشتہ روز میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کی4.31بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے،جن کی مجموعی تعداد6,531 رہی۔ پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,018 کی سطح پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 2.76 بلین روپے تھی ۔ جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.06 بلین روپے،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت336.00ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 113.15ملین روپے،کاپر کے سودوں کی مالیت 30.06ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت0.489ملین روپے رہی۔اس کے علاوہ ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 2 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت0.818 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی