ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

جولائی سے فروری کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 50 فیصد اضافے سے 4 ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی:ادارہ شماریات

بدھ 22 مارچ 2017 16:53

ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) معاشی ترقی میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے ، ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 50 فیصد اضافے سے 4 ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ اسی عرصے کے دوران ریفائنریز نے بھی گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 38 فیصد زائد خام تیل درآمد کیا۔

(جاری ہے)

آٹھ ماہ میں خام تیل کی درآمدات 1 ارب 58 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ جولائی سے فروری کے دوران ہی 74 کروڑ ڈالر کی ایل این جی اور 16 کروڑ ڈالر کی ایل پی جی درآمد کی گئی ، ماہرین مطابق معاشی ترقی کی شرح میں اضافے اور عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ کم ہونے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، دوسری جانب پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبوں میں کام کی رفتار بڑھنے اور گوادر پورٹ کے فعال ہوجانے سے بھی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے۔

معاشی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت نیگرمیوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے دھڑا دھڑ فرنس آئل درآمد کیا ہے جس کے باعث اس وقت ملک میں فرنس آئل کے ذخائر 40 دن کی سطح کو پہنچ چکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ