پاک بھارت تجارت میں کمی کی بجائے 17 فیصد اضافہ

بدھ 22 مارچ 2017 17:20

پاک بھارت تجارت میں کمی کی بجائے 17 فیصد اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) پاک بھارت تجارت دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئی ، کنٹرول لائن پر کشیدگی کے باعث گزشتہ چند ماہ سے تجارت میں بھی کمی دیکھی جا رہی تھی، لیکن فروری میں دو طرفہ تجارت کم ہونے کی بجائے 17 فیصد بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران پاکستان اور بھارت کی باہمی تجارت 22 کروڑ 64 29 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ، گزشتہ سال فروری کی باہمی تجارت کا حجم 19 کروڑ 39 لاکھ دالر، اور اس سال جنوری کا 20 کروڑ 86 لاکھ ڈالر تھا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس سال فروری کے دوران بھارت سے درآمدات 16 فیصد اضافے سے 19 کروڑ 61 لاکھ 61 ہزار ڈالر اور برآمدات 21 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 3 لاکھ ڈالر رہیں، دونوں ملکوں کی باہمی تجارت میں کمی کا سلسلہ کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعات بڑھنے کے بعد ستمبر سے شروع ہوا تھا اور دسمبر تک دو طرفہ تجارت میں 57فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی جنوری میں بھی دو طرفہ تجارت پہلے سے 23 فیصد کم ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر پاک بھارت باہمی تجارت کا حجم 1 ارب 24 کروڑ 41 لاکھ ڈالر رہا ، جو گزشتہ مالی سال اس عرصے کی تجارت سے ابھی 17 فیصد کم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ