کراچی بندرگاہ پر24 گھنٹوںکے دوران بحری جہازوںسے مجموعی طورپر1 لاکھ27ہزار514ٹن سامان کی ہینڈلنگ ہوئی

�اکھ10ہزار289ٹن درآمدی اور17ہزار225ٹن برآمدی سامان بھی شامل

جمعرات 23 مارچ 2017 19:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2017ء)کراچی بندرگاہ پرگزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بحری جہازوںسے مجموعی طورپر1 لاکھ27ہزار514ٹن سامان اتاراچڑھایاگیااس میں1لاکھ10ہزار289ٹن درآمدی اور17ہزار225ٹن برآمدی سامان شامل تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزکراچی پورٹ ٹرسٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق درآمدی سامان میںکنٹینرائزڈکارگو48ہزار36ٹن،بلک کارگو27ہزار840ٹن،کول9ہزار928ٹن،سویابین میل4ہزار35ٹن،روک فاسفیٹ 5ہزار200ٹن،پام کرنل 3ہزار750ٹن،بلک کارگو22ہزار913ٹن،خشک کارگو98ہزار789ٹن اورمائع کارگو11ہزار500ٹن شامل تھا اسی طرح ہینڈلنگ کئے گئے برآمدی سامان میںکنٹینرائزڈکارگو17ہزار225ٹن سامان شامل تھا۔

گذشتہ24گھنٹوں میں کراچی بندرگاہ پر4جہازکارگو لیکر لنگر انداز ہوئے جبکہ5جہاز کارگو لیکر روانہ ہوا آئندہ 24گھنٹوں میں6بحری جہازوںکی آمداور4بحری جہازوںکی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد