سعید احمد کو نیشنل بینک آف پاکستان کی بحیثیت صدر کی تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،لیا قت ساہی

جمعرات 23 مارچ 2017 21:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مارچ2017ء) ڈیمو کریٹک ورکر ز یونین ( سی بی ای) اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بی ایس سی کے مرکزی سیکریٹری جنرل مزدور رہنما لیا قت علی ساہی نے سعید احمد کو نیشنل بینک آف پاکستان کا بحیثیت چیف ایگزیکٹو حکومت کی طرف سے تقرر کئے جانے پر انہیں تمام محنت کشوں کو طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سعید احمدگزشتہ تین سال سے ملک کے مرکزی بینک میں بحیثیت ڈپٹی گورنر تعینات تھے ان کی کارکردگی بہت قابل ستائس رہی ہے بہت ہی نفیس شخصیت ہیں ہمیشہ محنت کشوں کے ساتھ انہوں نے پیار کیا ہے یہی وجہ ہے کہ تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ان سے پیار کر تے ہیںبالخصوص محنت کشوں کے نمائندوں کی دل سے عزت کرتے ہیں جنہیں ادارے کے ووٹ دے کر اپنا ترجمان بناتے ہیں جو سی بی اے یونین کی حیثیت سے ادارے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہیں ان کا بہت زیادہ احترام کرتے ہیں جائز مسئلوں کو آگے بڑھ کر حل کر نے کی کوشش کرتے ہیں اور ناجائز مطالبوں پر مضبوط مؤقف رکھتے ہیں ہم امید کرتے ہیں نیشنل بینک آف پاکستان ملک کی بینکنگ انڈسٹری کا بہت بڑا ادارہ ہے جس میں نہ صرف ہزاروں ملازمین اپنی ذمہ داریاںادا کر رہے ہیں بلکہ اٹھارہ کروڑ عوام کے بنیادوں مسئلوں کا اس ادارے کے ساتھ گہرا تعلق ہے جس کی وجہ سے جو ذمہ داریاں اس ادارے کو ادا کرنی چاہیں تھیں وہ ماضی میں نہیں کر سکا اس کی بنیادی وجہ اس ادارے کی گٴْڈ گورننس ایک سوالیہ نشان ہے ، میرٹ کی خلاف ورزیاں اور شفافیت جیسے مسائل درپیش ہیں ان مسائل کو نئے سربراہ کو ایک چیلنج کی صورت میں ورثے میں ملے ہیں انہیں حل کرکے اس قومی ادارے کی ساکھ کو بہتر کرنا ، ادارے میں پروموشن پالیسی، عوامی سطح پر جو سہولتیں عوام کو فراہم کی جاتی ہیں ان میں شفافیت لانا ، ادارے سے تھرڈ کنٹریکٹ پر ہونے والی بھرتیوں کا خاتمہ کرکے کلریکل اور نان کلریکل کیڈرز میں مستقل بنیادوں پر میرٹ پر بھرتیاں کرکے ادارے کو نہ صرف مضبوط کریں گے بلکہ محنت کشوں اور متوسط طبقے کے بچوں کو انصاف فراہم کرکے ادارے میں انصاف کی رٹ کو قائم کریں گے۔

(جاری ہے)

نیشنل بینک کی منتخب ٹریڈیونین قیادت کو اکسویں صدی کو سامنے رکھتے ہوئے ذاتی مفادات کے بجائے اجتمائی مفادات کو ترجیح دے کر ٹریڈ یونین کے چہرے کو بہتر کرنا ہوگا اپنے مسائل کو لیبر قوانین کی روشنی میں ملازمین کی بھر پور ترجمانی کرنی ہو گی غیر منتخب نمائندوں کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر سیاسی دٴْکان چمکانے کے بجائے منتخب نمائندوں کے ہاتھ مضبوط کریں ان جائز مسائل پر نئے سربراہ ہم امید کرتے ہیں توجہ دے کر ملازمین کی نہ صرف حوصلہ افزائی کریں گے بلکہ ان کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرکے ادارے میں ایک مثالی کردار ادا کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ