لاہور:پنجاب بھر میں چلنے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس دو بارہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ سیف سٹی پراجیکٹ کی ای چالانوں کے نتائج بہتر بنانے کے لئے کیا گیا ہے

جمعہ 24 مارچ 2017 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خاتمے کے بعد پنجاب بھر میں چلنے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس دو بارہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سیف سٹی پراجیکٹ کی ای چالانوں کے نتائج بہتر بنانے کے لئے کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فیصلے کے مطابق موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس سیف سٹی اتھارٹی ڈیزائن کرے گی۔ جس کے مطابق موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ کا سائز220ملی میٹر چوڑا اور150ملی میٹر لمبا ہوگا جبکہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا سائز325ملی میٹر چوڑا اور92ملی میر لمبا ہوگا جن پر تین الفاظ تحریر کیے جائیں گے۔ ان الفاظ کا سائز بھی مطلوبہ سائز کے مطابق ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی