انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم

اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

پیر 27 مارچ 2017 22:32

انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء)انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید104.83روپے اورقیمت فروخت104.88روپے پربرقراررہی تاہم10پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید106.40روپے سے کم ہوکر106.30روپے اورقیمت فروخت106.60روپے سے کم ہوکر106.50روپے پرآگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں50پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یورو کی قیمت خرید114.25روپے سے بڑھ کر114.75روپے اور قیمت فروخت115.75روپے سے بڑھ کر116.25روپے پرجاپہنچی اسی طرح70پیسے کے نمایاںاضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132روپے سے بڑھ کر132.70روپے اور قیمت فروخت133.50روپے سے بڑھ کر134.20روپے ہوگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ