رواں سیزن کے دوران برازیل کی سویابین کی پیداوار بڑھ کر 113.3 ملین ٹن رہنے کی توقع

اتوار 2 اپریل 2017 13:40

سائو پالو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2017ء) ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران برازیل کی سویابین کی پیداوار 113.3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ بہتر موسمی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

حال ہی میں جاری ہونے والی جائزہ رپورٹ کے مطابق سیزن 2016-17 ء کے دوران برازیل کی سویابین کی پیداوار 133.3 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے ، مارچ کے جائزے میں پیداوار 111 ملین ٹن رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پیداواری اضافے کے امکانات کی وجہ سویابین کے پیداواری علاقوں میں آئیڈیل موسمی حالات ہیں جن کے باعث فصل کی پیداوار میں بہتری آرہی ہے۔انھوں نے کہا کہ رواں سال کے دوران برازیل کی سویابین کی برآمد 61.4 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جبکہ مارچ کے اندازے میں 61 ملین ٹن کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور