اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدربڑھ گئی

یوروکی قدرمیں80پیسے کی کمی ریکارڈ،برطانوی پائونڈکی قیمت بھی گھٹ گئی

جمعہ 7 اپریل 2017 22:00

اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدربڑھ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2017ء) انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدربڑھ گئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.86روپے سے کم ہوکر104.85روپے اورقیمت فروخت104.91روپے سے کم ہو کر104.90روپے پرآگئی جبکہ5پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید106.10روپے سے بڑھ کر104.15روپے اورقیمت فروخت106.30روپے سے بڑھ کر106.35روپے پرجاپہنچی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں80پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید112.80روپے سے کم ہوکر112روپے اور قیمت فروخت114.30روپے سے کم ہوکر113.50روپے پرآگئی اسی طرح1.25روپے کی نمایاںکمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت فروخت134.25روپے سے گھٹ کر133روپے پرآگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر