سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں کی 31دوکانوں کی نیلامی کر دی گئی

ہفتہ 8 اپریل 2017 21:21

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2017ء)سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں کی 31دوکانوں کی نیلامی عامر ہال ڈپٹی کمشنر کمپلکس میں منعقد ہوئی جس کے نگرانی ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کی ، اے ڈی سی ریونیو واصف رحمان، اے سی ہیڈ کوارٹرز وقار خان ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی غضنفر علی و دیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

سبزی و فروٹ منڈی جلالپور جٹاں میں مجموعی طور پر 78دوکانیں ہیں ان میں سے 23دوکانوں کی الاٹمنٹ ہو چکی ہے، 31دوکانوں کی نیلامی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ الاٹ کنندگان کی طرف سے مقررہ تاریخ تک دوکانوں کی قیمت ادا نہ کئے جانے پر 24دوکانوں کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی ہے جنہیں بعد ازاں نیلام کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک