مشینی کاشت کے فروغ سے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا ، محمد رفیق تارڑ

ہفتہ 8 اپریل 2017 21:21

مشینی کاشت کے فروغ سے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا ، محمد رفیق تارڑ
لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2017ء)ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد رفیق تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے وژن کے مطابق مشینی کاشت کے فروغ سے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے تحصیل سرائے عالمگیر میں فراہم کئے جانیوالے زرعی آلات کی حتمی انسپکشن کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب کے زراعت کے فروغ کیلئے انقلابی پروگرام کے تحت ضلع گجرات میں ڈسک ایرو، روٹا ویٹر، چیزل پلائو، ربیع ڈرل کے 335سیٹ فراہم کئے گئے ہیں جبکہ تحصیل سرائے عالمگیر میںزرعی آلات کے 25سیٹ دیے گئے ہیںجبکہ حکومت نے ہر سیٹ پر 2لاکھ11ہزار روپے سبسڈی بھی فراہم کی ہے۔ انہوںنے کسان بھائیوں پر زور دیا کہ وہ کاشتکاری کے جدید طریقہ ہائے کار کے بارے میں آگاہی حاصل کریںاور فصلوں کی پیداوار بڑھا کر ملک کو خوراک میں خود کفیل بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل