ایل ڈی اے کو کروڑوں کا نقصان پہچانے پر دو افسر اور چھ اہلکار ملازمت سے برطرف

منگل 11 اپریل 2017 17:10

ایل ڈی اے کو کروڑوں کا نقصان پہچانے پر دو افسر اور چھ اہلکار ملازمت سے برطرف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے رہائشی عمارتوں کی کمرشلائزیشن کے سلسلے میں بے ضابطگیوں‘ ریکارڈ میں ہیر پھیر‘ مالکان جائیداد سے غیر قانونی مفادات حاصل کرنے اور ایل ڈی ا ے کے خزانے میں کمرشلائزیشن فیس جمع کروائے بغیر ہی چالانوں کی تصدیق کر کے ایل ڈی اے کو 16کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے پر دو افسروں اور چھ اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ ملک غلام اصغر‘کمپیوٹر آفیسر قربان علی نعیم‘چار ڈیٹا انٹر آپریٹرز سہیل اقبال‘عاصم نعمان ڈار‘محمدعثمان لطیف‘ نبیل احمد اوردو جونیئر کلرک محمد معراج اور عثمان فاروق شامل ہیں۔ ان کے خلاف یہ کارروائی پیڈا ایکٹ 2006ء کے تحت کی گئی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی