پاکستانی روپے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمی ،متحدہ عرب کے غیرملکیوں کے لئے ترسیلات زر کا بہترین موقع

بدھ 12 اپریل 2017 18:25

پاکستانی روپے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمی ،متحدہ عرب کے غیرملکیوں کے لئے ترسیلات زر کا بہترین موقع
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2017ء) کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد روپے کی قیمت میں11پیسے کمی ہوئی ، اور اب بھارتی روپے کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے میں 64.61روپے ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

جب کہ پاکستانی روپے کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے میں 104.83 روپے ہوگئی ہے۔خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت کئی بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھی ہے جس کے بعد ترسیلات زر میں اضافہ ہواہے۔جب کہ امریکی ڈالر کی قیمت میں آئندہ آنے والے دنوں میں اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد