گندم کی امدادی قیمت مقرر،کاشتکاروں نے کٹائی کا عمل شروع کر دیا

محکمہ خوارک نے ملتان،خانیوال،لودھراں اور وہاڑی میں 6 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کیلیے 21 ارب 93 کروڑ 30 لاکھ 20 ہزار روپے مختص کر دئیے

جمعرات 13 اپریل 2017 17:26

گندم کی امدادی قیمت مقرر،کاشتکاروں نے کٹائی کا عمل شروع کر دیا
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء) ملتان ڈویڑن میں کاشتکاروں نے گندم کی امدادی قیمت مقرر ہوتے ہی کٹائی کا عمل شروع کر دیا ہے جس کی خریداری کیلیے محکمہ خوراک نے بھی مختلف مقامات پر 48 سنٹرز قائم کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ خوارک نے ملتان،خانیوال،لودھران اور وہاڑی میں 6 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کیلیے 21 ارب 93 کروڑ 30 لاکھ 20 ہزار روپے مختص کر دئیے ہیں اور 1300 روپے فی من کی امدادی قیمت کیساتھ 20 اپریل سے گندم کی خریداری کا بھی اعلان کر دیا ہے لیکن اس کے باوجود کاشتکاروں کی اکثریت نے گندم خریداری کے حکومتی دعووں کو زبانی جمع خرچ قرار دیتے ہوئے گندم کی فروخت کیلیے مڈل مین سے رجوع کرنا شروع کر دیا ہے،کہتے ہیں کہ محکمہ خوراک کے گوداموں میں پہلے ہی 15 لاکھ ٹن گندم کا ذخیرہ موجود ہے ، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ مڈل مین کی حوصلہ شکنی نہیں کر سکتے تاہم گندم خریداری کا ہدف ہر صورت پورا کریں گے۔

پنجاب بھر میں 130 ارب روپے کی گندم خریدی جائیگی جس کو محفوظ کرنے کیلیے تا حال ٹھوس حکمت عملی بھی تیار نہیں کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند