Chitral

UrduPoint Chitral

اٗردو پوائنٹ چترال

Chitral

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’چترال‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ چترال شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

چترال کی خبریں

وزیرآباد ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں آگ لگ گئی

وزیرآباد ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں آگ لگ گئی

لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ ..

لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے

چترال،تاریخی قصبے دروش کے اوسیک پٴْل پر 70 سال بعد کام کاآغاز

eچترال، و سگی بہنیں کھیلتے ہوئے دریا میں گرجاںبحق

مریدکے، نامعلوم افراد نے گھر پرحملہ کرکے باپ کوقتل ،بیٹے کو شدید زخمی کردیا

عدالتی حکم نامے پرکارروائی کرتے ہوئے اسے نافذ کرنے میں اس کی مدد کی جائے،وحید اللہ

چترال میں پولو گراؤنڈ کی تعمیر اور سیلاب سے متاثرہ چترال ٹاؤن واٹر سپلائی کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح

چترال،گولین واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کا افتتاح کردیاگیا

چترال ، دو مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق

کرونا وائرس کے مرض میں مبتلا چترال کا پہلا مریض بشیر احمد ایک ہفتہ وینٹلیٹر میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گیا

چترال کی تین شاہرائوں کا نظام نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو دینے کا فیصلہ

کرونا وائرس،کیلاش قبیلے کا سالانہ تہواربھی متاثر،وائرس ہوٹل مالکان کو لے ڈوبا

وادی کیلاش کی ثقافت و ورثہ کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام

کیلاش ثقافتی فیسٹیول کے بارے میں ایک اجلاس

مزید چترال کی خبریں

چترال صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ چترال پاکستان کے انتہائی شمالی کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ اس کی سرحد افغانستان کی واخان کی پٹی سے ملتی ہے جو اسے وسط ایشیا کے ممالک سے جدا کرتی ہے۔ ریاست کے اس حصے کو بعد میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن سے منسلک کیا گیا۔ اپنے منفرد جغرافیائی محلِ وقوع کی وجہ سے اس ضلع کا رابطہ ملک کے دیگر علاقوں سے تقریباپانچ مہینے تک منقطع رہتا ہے۔ اپنی مخصوص پُر کشش ثقافت اور پُر اسرار ماضی کے حوالے سے ملفوف چترال کی جُداگانہ حیثّیت نے سیاحت کے نقطہء نظر سے بھی کافی اہمیّت اختیار کر لی۔ جنگ افغانستان کے دوران اپنی مخصوص جغرافیائی حیثیت کی وجہ سے چترال کی اہمیّت میں مزید اضافہ ہوا۔ موجودہ دور میں وسطی ایشیائی مسلم ممالک کی آزادی نے اس کی اہمیت کو کافی اُجاگر کیا۔ رقبے کے لحاظ سے یہ صوبہ کا سب سے بڑا ضلع ہے۔

Chitral is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Chitral on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Chitral city to provide the full coverage of Chitral’s events and incidents.