Malai Aalo Recipe In Urdu - Recipe No. 6504

Malai Aalo Urdu recipe is available at UrduPoint. Malai Aalo is a famous dish in this region. You can read here Malai Aalo recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Malai Aalo. You can know the complete method to make Malai Aalo on this page. We will also tell you how long it will take to make Malai Aalo. Read the recipe, ingredients, and everything related to Malai Aalo below.

ملائی آلو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6504

Malai Aalo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو دو عدد بڑے

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد

5 پسا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ

6 گرم مصالحہ پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ

7 ہری مرچیں دو عدد

8 دودھ آدھی پیالی

9 فریش کریم دو کھانے کی چمچ

10 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو ابال کر ان کے بڑے ٹکڑے کرلیں ۔پیاز اور ہری مرچ کو باریک پیس لیں ۔
  2. 2 پھر ایک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں پیاز اور ہری مرچ کا پیسٹ ڈال کر بھونیں پھر اس میں دودھ شامل کریں۔
  3. 3 ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ ،نمک، گرم مصالحہ اور زیرہ ڈال کر بھونیں ۔
  4. 4 پھر اس میں آدھی پیالی پانی ڈالیں اور درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  5. 5 پھر دوبارہ بھونیں اور آلو ڈال کر مکس کریں اور ساتھ کریم ڈال دیں اور تقریباً پانچ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 تیل علیحدہ ہونے پر چولہے سے اتارلیں اور باریک کٹا ہوا ہرادھنیا چھڑک دیں۔

(3152) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo

Urdu cooking recipe of Malai Aalo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Aalo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.