Baked Chicken Parcel Recipe In Urdu - Recipe No. 6955

Baked Chicken Parcel Urdu recipe is available at UrduPoint. Baked Chicken Parcel is a famous dish in this region. You can read here Baked Chicken Parcel recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Baked Chicken Parcel. You can know the complete method to make Baked Chicken Parcel on this page. We will also tell you how long it will take to make Baked Chicken Parcel. Read the recipe, ingredients, and everything related to Baked Chicken Parcel below.

بیکڈ چکن پارسل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6955

Baked Chicken Parcel Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد

2 تازہ ہری پھلیاں چھ سے آٹھ عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

5 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

6 مکسڈ ہربز آدھا چائے کا چمچ

7 چیز سلائسز دو عدد

8 لیموں ایک عدد

9 مکھن یا مارجرین دو کھانے کے چمچ

10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر خشک کر لیں اور انھیں نمک،لہسن،کالی مرچ،مکسڈ ہربز اور کوکنگ آئل سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  2. 2 پھلیوں کو صاف دھو کر ان کے سرے کاٹیں اور دو منٹ کے لئے اُبلتے ہوئے پانی میں اُبال کر نکال لیں۔
  3. 3 چکن بریسٹ کے درمیان میں چیرا لگا کر پاکٹ بنا لیں اور اس میں پھلیاں اور چیز کی سلائس رکھ کر اچھی طرح دبا کر بند کر دیں۔
  4. 4 گرل پین کو گرم کرکے اس میں مکھن یا مارجرین اور کوکنگ آئل ڈال کر چکن بریسٹ کو سنہری ہونے تک گرل کر لیں۔
  5. 5 اوون کو 180C پر پندرہ سے بیس منٹ پہلے گرم کر لیں۔
  6. 6 پھر چکن بریسٹ پر لیموں کے قتلے رکھ کر انھیں المونیم فوائل میں لپیٹ کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  7. 7 اوون سے گرم گرم نکال کر اُبلے ہوئے بھٹے کے دانوں یا حسب پسند اُبلی ہوئی سبزیوں کے ساتھ شروع کریں۔

(1835) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish

Urdu cooking recipe of Baked Chicken Parcel, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Chicken Parcel is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.