Chicken Bukhari Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6628

Chicken Bukhari Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Bukhari Rice is a famous dish in this region. You can read here Chicken Bukhari Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Bukhari Rice. You can know the complete method to make Chicken Bukhari Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Bukhari Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Bukhari Rice below.

چکن بخاری رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6628

Chicken Bukhari Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 چاول آدھا کلو

3 سفید چنے (ابلے ہوئے) آدھی پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

6 عربی مصالحہ دو کھانے کے چمچ

7 پیاز دو عدد درمیانی

8 ٹماٹر دو عدد درمیانے

9 گاجر ایک عدد

10 کشمش حسب پسند

11 تکہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

12 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1عربی مصالحہ تیار کرنے کے لئے ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ایک تیزپات،لونگ اور کالی مرچ چار سے پانچ عدد، بڑی اور چھوٹی الائچی تین سے چار عدد،ایک دار چینی کا ٹکڑا،تین سے چار ثابت لال مرچیں،ایک بادیان کا پھول،ایک چائے کا چمچ سونف اور آدھا چائے کا چمچ جوتری کو توے پر بھون کر باریک پیس لیں اور اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی شامل کرلیں۔
  2. 2 گاجر کو چھیل کر لمبائی میں کاٹ کر ہلکا سا ابالیں اور کشمش کے ساتھ ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں فرائی کرکے رکھ لیں۔
  3. 3 باریک کٹی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں پھر اس میں بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر،ادرک لہسن اور تیار کیا ہوا مصالحہ ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی ہری مرچیں شامل کر دیں۔
  4. 4 جب تیل علیحدہ ہو جائے تو چکن کے ٹکڑوں کو اس میں ڈال کر بھونیں اور تین پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر چکن گلنے تک پکائیں پھر یخنی سے نکال کر علیحدہ رکھ لیں۔
  5. 5 یخنی میں ابلے ہوئے چنے اور بھگو کر رکھے ہوئے چاول ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  6. 6 اس دوران چکن کے ٹکڑوں کو تکہ مصالحہ اور لیموں کا رس لگا کر مکھن میں سنہری فرائی کرلیں۔
  7. 7 چاولوں کا پانی خشک ہو جائے تو اوپر سے تھوڑے سے چاول نکال کر فرائی کی ہوئی چکن،گاجر اور کشمش ڈال کر چاولوں کی تہہ لگائیں اور ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(4782) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice

Urdu cooking recipe of Chicken Bukhari Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Bukhari Rice is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.