Bhari Hui Looki Ki Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6311

Bhari Hui Looki Ki Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Bhari Hui Looki Ki Biryani is a famous dish in this region. You can read here Bhari Hui Looki Ki Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bhari Hui Looki Ki Biryani. You can know the complete method to make Bhari Hui Looki Ki Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Bhari Hui Looki Ki Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bhari Hui Looki Ki Biryani below.

بھری ہوئی لوکی کی بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6311

Bhari Hui Looki Ki Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لوکی (لمبی والی) دو عدددرمیانی

2 قیمہ 200گرام

3 چاول دوپیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

6 پیاز دو عد د درمیانی

7 ٹماٹر چھ سے آٹھ عدد درمیانے

8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

9 کالی مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ

11 پسی ہوئی دار چینی ایک چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز اور دو عدد ٹماٹر کوباریک چوپ کر لیں،چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھ دیں۔
  2. 2 ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں قیمہ،ادرک لہسن اور نمک ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہو جائے ۔
  3. 3 پھر اس میں لال مرچ اور چوپ کئے ہوئے پیاز اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر ٹماٹر گلنے تک پکالیں۔
  4. 4 پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں زیرہ ڈال کر کڑ کڑالیں۔پھر اس میں ایک پیاز کو سنہرا فرائی کریں اور اس میں چاولوں کو بھون کر دو سے ڈھائی پیالی پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔پانی خشک ہونے پر ملا کر چولہے سے اتارلیں۔
  5. 5 ثابت لوکی کو چھیل کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے ابال لیں پھر ٹھنڈا ہونے پر احتیاط سے درمیان سے لوکی کا گودا نکال لیں اور اسے قیمے میں ملا لیں۔
  6. 6 پھرلوکی میں تیار کیا ہوا مکسچر بھر دیں اور اوپر سے دار چینی چھڑ ک دیں۔
  7. 7 بقیہ ٹماٹروں کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں اور اس میں نمک ،کالی مرچ اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ملائیں اور اس میں لوکی کو رکھ کر پکنے رکھ دیں۔
  8. 8 پانچ سے سات منٹ بعد اس مکسچر کو چاولوں کے اوپر ڈالیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(3674) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Bhari Hui Looki Ki Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhari Hui Looki Ki Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.