Kaleji Gurday Ki Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6029

Kaleji Gurday Ki Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Kaleji Gurday Ki Biryani is a famous dish in this region. You can read here Kaleji Gurday Ki Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kaleji Gurday Ki Biryani. You can know the complete method to make Kaleji Gurday Ki Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Kaleji Gurday Ki Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kaleji Gurday Ki Biryani below.

کلیجی گردے کی بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6029

Kaleji Gurday Ki Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی کلیجی آدھا کلو

2 بکرے کے گرد ے دوعدد

3 چاول دو پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک لہسن پسا ہو ا ایک کھانے کا چمچ

6 لہسن کے جوئے چار سے چھ عد د

7 پیاز تین عدد درمیانی

8 ٹماٹر تین عدد درمیانے

9 دہی آدھی پیالی

10 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

11 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

12 گر مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

13 زردے کا ر آدھا چائے کا چمچ

14 دودھ آدھی پیالی

15 سر کہ دوکھانے کے چمچ

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بکرے کی کلیجی اور گردے کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور اس پر لہسن کے جوئے کچل کر لگالیں ۔دس سے پندرہ منٹ رکھنے کے بعد اسے سر کہ ملے ابلتے ہوئے پانی میں تین سے چار منٹ ابال کر پانی پھینک دیں اور ایک مرتبہ صاف پانی سے دھولیں ۔
  2. 2 باریک کٹی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کریں ۔دہی کو پھینٹ کراس میں ادرک لہسن ،نمک،لال مرچ اور دھنیا ملا کر پیاز میں ڈال دیں ۔
  3. 3 گھی علیحدہ ہونے تک بھونیں پھر اس میں کلیجی گردے ڈال کر بھونیں اور ٹماٹر کا پیسٹ (ٹماٹروں کو ابلتے ہوئے پانی میں چارسے پانچ منٹ رکھ کر ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور چھلکا اتار کر بلینڈ کرلیں ) ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکالیں ۔
  4. 4 چاولوں کو نمک ملے پانی میں ایک کنی ابال لیں اور پانی چھان کر تیار کئے ہوئے مصالحے پر ڈال دیں ۔اوپر سے نیم گر م دودھ میں زردے کا رنگ ملا کر ڈالیں ۔ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل اور گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔

(6973) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Biryani And Rice

More Recipes

Urdu cooking recipe of Kaleji Gurday Ki Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Gurday Ki Biryani is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.