Sajji Pulao Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6562

Sajji Pulao Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Sajji Pulao Biryani is a famous dish in this region. You can read here Sajji Pulao Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sajji Pulao Biryani. You can know the complete method to make Sajji Pulao Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Sajji Pulao Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sajji Pulao Biryani below.

سجی پلاوٴ بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6562

Sajji Pulao Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (ثابت رکھ کر کٹ لگوا لیں) ایک سے سوا کلو

2 چاول (دھو کر بھگو دیں) تین پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

5 ثابت لال مرچ چار سے چھ عدد

6 چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

7 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ

8 سرکہ دو کھانے کے چمچ

9 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن دھو کر چھنی میں رکھ دیں، تاکہ خشک ہو جائے،ایک باول میں تین سے چار پیالی پانی،ادرک،لہسن کا پیسٹ،نمک،لیموں کا رس اور سرکہ ڈال کر مکس کریں اور اس میں چکن ڈال کر چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2  بعد ازاں چکن نکال کر اس پانی کو ایک طرف رکھ دیں۔
  3. 3 اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ تک فرائی کرلیں۔
  4. 4 اس دوران چکن پر وقفے وقفے سے چاٹ مصالحہ چھڑکیں۔
  5. 5 پھر دو چمچوں کی مدد سے احتیاط سے پلٹ کر دوسری طرف سے بھی سنہرا فرائی کرکے نکال لیں(خیال رہے کہ ساتھ ہی چکن کا اپنا پانی بھی خشک ہو جائے)۔
  6. 6 اب ایک کھلے منہ کے پتیلے میں حسب ضرورت تیل گرم کریں اور ثابت لال مرچ ڈال کر کڑکڑالیں۔
  7. 7 پھر چاول اور جس آمیزے میں چکن میرینیٹ کی تھی ،ڈال کر درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔
  8. 8 جب پانی خشک ہونے لگے ،تو اس میں چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  9. 9 رائتے اور پیاز کی سلاد کے ساتھ شروع کریں۔

(4251) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Sajji Pulao Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sajji Pulao Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.