Ginger Biscuit Recipe In Urdu - Recipe No. 7253

Ginger Biscuit Urdu recipe is available at UrduPoint. Ginger Biscuit is a famous dish in this region. You can read here Ginger Biscuit recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Ginger Biscuit. You can know the complete method to make Ginger Biscuit on this page. We will also tell you how long it will take to make Ginger Biscuit. Read the recipe, ingredients, and everything related to Ginger Biscuit below.

جنجر بسکٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7253

Ginger Biscuit Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ تین پیالی

2 انڈہ ایک عدد

3 نمک چٹکی بھر

4 کوکو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

5 چینی تین چوتھائی پیالی

6 خشک ادرک کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

7 جنجر ایسنس چند قطرے

8 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے کو چھان کر نمک،کوکو پاؤڈر اور ادرک پاؤڈر ملا کر رکھ لیں۔
  2. 2 انڈہ،چینی اور کوکنگ آئل کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں ایسنس شامل کر لیں۔
  3. 3 پھر اس مکسچر میں تھوڑا تھوڑا میدہ ڈال کر گوندھ لیں۔
  4. 4 دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھ کر آدھے سے ایک انچ موٹا بیل لیں اور لمبے یا چوکور بسکٹ کاٹ لیں۔اوپر سے کانٹے سے ہلکے ہلکے نشان لگا دیں۔
  5. 5 اوون کو پندرہ سے بیس منٹ کے لئے 180C پر گرم کر لیں اور بیکنگ ٹرے میں ہلکا سا کوکنگ آئل لگا لیں۔بسکٹ کو تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھ لیں۔
  6. 6 ٹرے کو اوون میں رکھ کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  7. 7 شام کی چائے کے ساتھ ان بسکٹوں کا لطف اُٹھائیں۔
  8. 8 ان بسکٹس کو ائیر ٹائٹ ڈبے میں تین سے چار دن تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

(2155) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies

Urdu cooking recipe of Ginger Biscuit, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ginger Biscuit is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.