Gingerbread Cookies Recipe In Urdu - Recipe No. 7146

Gingerbread Cookies Urdu recipe is available at UrduPoint. Gingerbread Cookies is a famous dish in this region. You can read here Gingerbread Cookies recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Gingerbread Cookies. You can know the complete method to make Gingerbread Cookies on this page. We will also tell you how long it will take to make Gingerbread Cookies. Read the recipe, ingredients, and everything related to Gingerbread Cookies below.

جنجربریڈ کوکیز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7146

Gingerbread Cookies Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ

3 خشک ادرک کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

4 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

5 بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ

6 پسی ہوئی دار چینی ایک چائے کا چمچ

7 براؤن شوگر آدھی پیالی

8 انڈا ایک عدد

9 ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ

10 مارجرین یا مکھن چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1صاف خشک پیالے میں میدہ،ادرک،بیکنگ پاؤڈر،نمک،دار چینی اور بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں۔
  2. 2 علیحدہ پیالے میں انڈا،براؤن شوگر اور مارجرین یا مکھن ڈال کر پھینٹیں۔
  3. 3 پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدے کا خشک مکسچر ملا لیں۔اس گندھے ہوئے میدے کو پلاسٹک میں لپیٹ کر کم از کم ایک سے دو گھنٹے کے لئے روم ٹمپریچر پر رکھ دیں۔
  4. 4 اوون کو 190C پر گرم کر لیں اور بیکنگ ٹرے کو چکنا کرکے اس میں بٹر پیپر لگا لیں۔
  5. 5 تیار کئے ہوئے میدے میں خشک میدہ چھڑک کر موٹی چپاتی بیل لیں اور کوکی کٹر کی مدد سے جنجر بریڈ مین کے شیپ میں کاٹ لیں۔
  6. 6 تیار کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اوون میں رکھ دیں اور انھیں آٹھ سے دس منٹ بیک کر لیں۔
  7. 7 ٹرے کو اوون سے نکال لیں لیکن کوکیز کو مکمل ٹھنڈے ہونے سے پہلے ٹرے سے نہ اُٹھائیں۔
  8. 8 کوکیز کو بٹر پیپر پر رکھ کر ہلکا سا چینی کا شیرہ لگائیں پھر حسب پسند چیزوں سے سجا لیں تاکہ بچے خوش ہو جائیں۔

(2267) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies

Urdu cooking recipe of Gingerbread Cookies, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gingerbread Cookies is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.